the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ایران،23اپریل (ایجنسی) ایران نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو 32 ٹن بھاری پانی (ڈیوٹیریم آکسائڈ) فروخت کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ادھر امریکی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس معاہدے کو "ایران کی دہشت گردی کی سپورٹ" کے مترادف قرار دیا ہے۔ ایران کے سابق سینئر مذاکرات کار عباس عراقجی نے امریکی کمپنی کے ساتھ ایرانی بھاری پانی کی فروخت کے معاہدے کے بارے میں بتایا۔



عراقجی کا یہ اعلان جمعہ کے روز ویانا میں ایران اور 5+1 گروپ کے مشترکہ اجلاس سے قبل سامنے آیا۔
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق اجلاس کے اختتام پر عراقجی کا کہنا تھا کہ "اس تجارتی معاہدے کے سلسلے میں مذاکرات میں تین ماہ کا عرصہ لگا جس کے تحت اراک کی تنصیبات کا 32 ٹن بھاری پانی فروخت کیا جائے گا"۔ عراقجی نے مزید بتایا کہ بعض دیگر ممالک نے بھاری پانی خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور اس حوالے سے ہم بات چیت کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.